Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Monday, February 4th, 2019

 

یوم یکجہتی کشمیردنیا کو پیغام ہے۔۔۔ وزیرخارجہ

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی آواز اب پوری دنیا تک پہنچ چکی ہے اور اب اس جدوجہد کو دبایا نہیں جاسکتا۔ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا اور ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ برطانیہ میں عالمی کشمیر کانفرنس منعقد ہونا ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں عالمی کشمیر کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر پاکستانیRead More


طالبان اور افغان رہنما روس میں ملاقات پر رضامند

 طالبان اور افغان رہنماؤں نے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے حامی بھر لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان اور سابق افغان صدر حامد کرزئی سمیت دیگر افغان رہنماؤں کے درمیان امن مذاکرات کل ماسکو میں ہوں گے۔ فریقین نے 2 روزہ امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ادھر افغان طالبان کے امن مذاکرات میں کابل حکومت کے نمائندے کی غیر موجودگی کے مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے کل ہونے والے مذاکرات میں کابل حکومت کو مدعو نہیںRead More


نوازشریف کا پاکستان میں علاج ممکن ہے، سربراہ میڈیکل بورڈ

نواز شریف کے علاج کیلئے تشکیل کردہ میڈیکل بورڈ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کا پاکستان میں علاج ممکن ہے، بیرون ملک بھیجنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ دوسری جانب سابق وزیراعظم کا ٹیسٹ “ٹروپ آئی” نیگٹو آیا ہے جس کے بعد ہارٹ اٹیک نہ ہونے کی تصدیق بھی ہو گئی ہے۔ لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نوازشریف کے دل کاٹروپ آئی ٹیسٹ نیگٹوآ گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق نواز شریف کے خون کے نمونے پی آئی سی بھجوائے گئے تھے، ٹیسٹ رپورٹ میںRead More