Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Sunday, February 3rd, 2019

 

اسرائیل نے غزہ پٹی پر ’نئی رکاوٹوں‘ کی تعمیر شروع کردی

اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کی سرحد پر 20 فٹ اونچی دیوار کی تعمیر کا کام نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ ہفتہ وار کابینہ کے اجلاس سے قبل صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لیے غزہ پٹی کی سرحد پر نئی مگر غیر معمولی رکاوٹوں کی تعمیر بھی جاری ہے‘۔ ان کا کہنا تھا کہ ’مذکورہ دیوار کی تعمیر سے غزہ کی طرف سے ہونےوالے حملوں کو روکنے میں مدد ملے گی‘۔ بینجمنRead More


بھارت کے پہلے ہیومین اسپیس فلائٹ سینٹر کا افتتاح

انسان بردار خلائی پرواز کا اعزاز اس وقت 3 ممالک کے پاس ہے مگر بھارت ایسا چوتھا ملک بننے کا خواہشمند ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے انسان بردار خلائی پرواز کے لیے پہلا مرکز کھول دیا ہے۔ اسے ہیومین اسپیس فلائٹ سینٹر کا نام دیا گیا ہے جو کہ بھارت کے 2022 تک پہلا انسانی بردار خلائی مشن کے لیے عملے کی تربیت میں مدد فراہم کرے گا۔ اگست میں انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کی جانب سے اعلان کیا تھا کہ پہلے انسان بردار خلائیRead More