Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Saturday, February 2nd, 2019

 

سال کے پہلے ماہ کے دوران مہنگائی میں 7 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: روپے کی قدر میں تیزی سے ہونے والی کمی کی وجہ سے ابتدا میں حاصل ہونے والے فوائد کے ثمرات زائل ہوگئے جس کے نتیجے میں سال بہ سال کے اعتبار سے رواں سال کے پہلے ماہ میں مہنگائی میں 7.2 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ ڈانن اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس(پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر میں ملک میں مہنگائی کی شرح نے 4 سالوں کی انتہائی سطح 6.78 فیصد کو عبور کرلیا تھا۔ جس کے بعد نومبرRead More


پاکستان میں ملائیشین کمپنی 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کو تیار

اسلام آباد: ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی ایک کمپنی نے وعدہ کیا ہے کہ وہ آئندہ 5 برسوں کے درمیان پاکستان میں ٹیلی کمیونکیشن سیکٹر میں 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ ملائیشیا کی ای ڈوٹ کو گروپ کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز داتوک عزت کمال الدین نے اس عزم کا اظہار وفد کے ہمراہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات کے دوران بورڈ ممبر نک راملا نک محمود، سی ای او سریش نارائن سنگھ سدھو، کنٹری ایم ڈی عارفRead More