Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Friday, January 25th, 2019

 

فاطمہ علی کینسر سے جنگ ہار گئیں

پاکستان کی مشہور خاتون شیف فاطمہ علی کینسر کے خلاف زندگی کی جنگ ہار گئیں۔ سماجی رابطے ویب سائٹس پر فاطمہ علی کے انتقال کی خبر پر صارفین نے بڑی تعدد میں دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ فاطمہ علی کو 2 سال قبل ہڈیوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، جس کا انہوں نے بہت بہادری سے مقابلہ کیا اور اسے شکست دے دی لیکن گزشتہ برس انہیں ایک بار پھر کینسر کی تشخیص ہوئی۔ ڈاکٹرز نے دوسری بار کینسر کی آمد کی خبر کے ساتھ باہمت فاطمہRead More


بھارتی یوم جمہوریہ سے قبل مقبوضہ کشمیر فوجی چھاؤنی میں تبدیل

بھارتی یوم جمہوریہ سے قبل مقبوضہ کشمیر فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہوگیا، مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں جگہ جگہ پولیس کی چیک پوسٹیں بنا کر شہریوں اور گاڑیوں کی تلاشی لی جانے لگی۔ حریت کانفرنس کی جانب سے مقبوضہ وادی میں کل ہڑتال کی جائے گی اور یوم سیاہ منایا جائے گا۔ بھارتی قابض فوج سری نگر میں20 سے زائد چیک پوسٹیں بنا کر شہریوں کو روک روک کر تلاشی لے رہی ہے۔ شہر کے اسٹیڈیم کے اطراف لوگوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہیRead More


ٹرمپ اتحادی روجر سٹون گرفتار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہم اتحادی روجر سٹون کو میولر انکوائری میں قصور وار ثابت ہونے پر گرفتارکرلیا گیا۔۔۔ روجر کو امریکا کی سپیشل کونسل نے جھوٹے بیانات، شواہد میں ردوبدل سمیت سات الزامات میں قصور وار قرار دیا۔۔۔ سٹون پر 2016 میں بذریعہ وکی لیکس ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی اور ہیلری کلنٹن کی صدارتی مہم سے متعلق دستاویزات چرا کر ٹرمپ کی الیکشن ٹیم کے حوالے کرنے کا الزام ہے۔۔۔ روجر سٹون نے اس حوالے سے کئی جھوٹے بیانات بھی دئیے۔۔انھوں  نے اس معاملے پرایک گواہ پر بھی اثراندازہونے کیRead More