Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Tuesday, January 22nd, 2019

 

کیا کیا کتنا مزید مہنگا ہوگا؟

کیا کیا کتنا مزید مہنگا ہوگا؟ منی بجٹ آج پیش کیا جائےگا۔ منی بجٹ میں ڈیڑھ سو اشیا کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے، لگژری گاڑیوں کی درآمد پر امپورٹ ڈیوٹی میں 10 فیصد اضافے اور اسمارٹ موبائل فونز پر ڈیوٹی کی شرح میں اضافے کی تجویز، چھوٹے کاروباروں کو وسعت دینے کے لیے مراعات کا اعلان بھی متوقع ہے۔ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ الیکٹرونکس، انجینئرنگ، کیمیکلز والی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ دی جائے گی، 6 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کم کر کے 5Read More


جنوبی افریقی کرکٹر کے متعلق سرفراز کے فقرے پر سوشل میڈیا پر بحث

سرفراز احمد جنوبی افریقا کے خلاف 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں شکست کو دیکھ کر آپے سے باہر ہوگئے،اس دوران ساؤتھ افریقہ کے بلے باز پُھلا کوائیو کے بارے میں فقرے سے سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔ سوشل میڈیا پر میچ کے حوالے سے ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں مبینہ طور پر سرفراز احمد جنوبی افریقا کے سیاہ فام کھلاڑی اینڈائل پھلا کوائیو کے حوالے سے تضحیک آمیز جملے ادا کررہے ہیں۔ جنوبی افریقی بلے باز کے لیے کہا گیا فقرہ تضحیکRead More


لاہور ،شیخوپورہ میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری

لاہور اور شیخوپورہ میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری جبکہ راولپنڈی ، گوجرانولا ڈویژن، اسلام آباد اور گرد و نواح میں بارش ہوئی، کشمیر ، گلگت بلتستان، مالا کنڈ، ہزارہ سمیت بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، شدید برف باری کے باعث متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مری میں سیاحوں کی بڑی تعداد موسم کو انجوائے کررہی ہے۔ لوئر دیر، مالم جبہ اور باجوڑ کے پہاڑوں پر برفRead More