Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Monday, January 21st, 2019

 

کرینہ نے سیاست میں قدم رکھنے سے متعلق اپنا مؤقف واضح کردیا

بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور خان نے  سیاست میں قدم رکھنے سے متعلق اپنا مؤقف واضح کردیاہے۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق کرینہ کپور نے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے سے متعلق تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں  اور نہ ہی مجھے کسی جماعت کی جانب سے اس حوالے سے کوئی دعوت دی گئی ہے، جب کہ اس وقت میری تمام تر توجہ صرف فلموں پر ہی مرکوز ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال سے تعلقRead More


‎نوازشریف کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال لے جانے کی تیاریاں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ‎نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور انہیں کل پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ میں پہلے کہہ چکی ہوں کہ میاں نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور انہیں کل پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا جارہا ہے لیکن مجھے اور ہماری فیملی کو اس حوالے سے آگاہ تک نہیں کیا گیا۔ مریم نواز نے کہا کہ میڈیکل بورڈ کیRead More


راؤ انوار سے ساہیوال تک مقابلوں میں مارنے کا سلسلہ ختم کرنا ہوگا، شیریں مزاری

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سانحہ ساہیوال کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی دہائیوں سے جاری لوگوں کو مقابلے میں مارنے کا سلسلہ اب ختم کرنا ہوگا۔ شیریں مزاری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ راؤ انوار سے ساہیوال واقعہ تک مقابلوں میں مارنے کا سلسلہ اب ختم کرنا ہوگا، یہ سلسلہ کئی دہائیوں سے جاری ہے جسے ریاست یا پچھلی حکومتوں نے نہ صرف برداشت کیا بلکہ الٹا اس کی حوصلہ افزائی کی۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق نے کہا کہ ہم قانون کی بالادستی اور ہرRead More


پاکستان کا کرتاپور راہداری کھولنے کے لئے بھارت کو ڈرافٹ

پاکستان نے بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن پر کرتاپور راہداری کھولنے کے لئے بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر 2019 میں کرتار پور راہداری کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے، اور اس حوالے سے حکومت پاکستان کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا ڈاکٹر فیصل کو کرتار پور پر فوکل پرسن تعینات کر دیا گیا ہے۔ دفترخارجہ کے مطابق حکومتِ پاکستان نے کرتارپور معاہدےRead More


وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی قطری ہم منصب عبداللہ بن ناصر سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور دونوں ممالک میں اقتصادی تعاون پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورہ پر قطر پہنچے جہاں ان کا قطرکے وزیر خارجہ سلطان بن سعد نے استقبال کیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد، ذلفی بخاری، ہارون شریف اور ندیم بابر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ دریں اثنا وزیراعظم عمران خان کی قطری ہم منصب عبداللہ بن ناصر سے ملاقات ہوئی جس میں دوRead More