Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Tuesday, January 8th, 2019

 

گیس کی قلت پر خان ان ایکشن:ایم ڈیز معطل کردیئے

وزیراعظم کی سوئی ناردرن اور سدرن کے ایم ڈیز کو معطل کرنے کی ہدایت وزیراعظم عمران خان نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے منیجنگ ڈایئریکٹرز (ایم ڈیز) کو برطرف کرنے کی ہدایت کردی جبکہ متعلقہ حکام کو گیس کی قلت ایک ہفتے کے اندر ختم کرنے کا بھی حکم دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان، وزیر پاور عمر ایوب خان، وزیر پلاننگ کمیشن خسرو بختیار اورRead More


افغان طالبان نے امریکی حکام سے طے شدہ مذاکرات منسوخ کردیے

افغان طالبان نے امریکی حکام سے طے شدہ مذاکرات ایجنڈے پر اتفاق نہ ہونے کی وجہ سے منسوخ کردیے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک ایجنڈے پر اتفاق نہ ہونے پر طالبان نے امریکی حکام کے ساتھ ہونے والے نئے مذاکرات منسوخ کردیئے ہیں۔ مذاکرات کا نیا دور بدھ سے قطر میں شروع ہونا تھا۔ سینیئر افغان طالبان حکام نے بتایا کہ فریقین نے مذاکرات منسوخ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان نے افغان حکام کی مذاکرات میں شمولیت کی عالمی طاقتوں کی درخواستRead More


سنگھ اور کپور نے بالی ووڈ خانز کو پیچھے چھوڑدیا

بالی ووڈ کے نوجوان اداکاررنبیرکپور اوراداکار رنویرسنگھ نے بالی ووڈ کے خانز کو پیچھے چھوڑدیا۔ جی ہاں،میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ سترہ برس کے دوران ایسا کبھی نہیں ہوا کہ بالی ووڈ خانز( شاہ رخ، سلمان اور عامر) نے باکس آفس پر راج نہ کیا ہو، لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ مداحوں کی سوچ می واضح تبدیلی آگئی ہے جس کی وجہ سے اس بار بالی ووڈ باکس آفس بھی خانز نے نہیں بلکہ رنبیر کپوراور رنویر سنگھ نے حاصل کی جو سب کے لیے حیران کن رہی۔ رپورٹسRead More