Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Tuesday, December 18th, 2018

 

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر۔۔۔برٹش ائیرویز کا 10سال بعد پاکستان میں پروازیں بحال کرنے کا اعلان

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر۔۔۔برٹش ائیرویز نے 10سال بعد پاکستان میں پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم کےمعاون خصوصی ذوالفقار بخاری بولے ہم پاکستان کا دنیا بھرسے مؤثر رابطہ چاہتےہیں۔آئی ایس پی آر نے بھی برٹش ائیرویز کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔ پاکستان میں امن ،ترقی اور جدید سفری سہولیات کا نیا دور شروع۔برٹش ائیرویز نے 10سال بعد پاکستان سے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔اگلے سال جون میں برٹش ائیرویز کا پہلا طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈکرے گا۔ برطانوی حکام کے مطابق برٹش ائیرویزاسلام آباد سے ہیتھروRead More


ایک بار پھر سے آسمان پر رنگوں کی بہار آئے گی۔۔لگے گا پیچا مچے گا شور۔۔۔ہرطرف سے بوکاٹا کی صدائیں آئیں گی

ایک بار پھر سے آسمان پر رنگوں کی بہار آئے گی۔۔لگے گا پیچا مچے گا شور۔۔۔ہرطرف سے بوکاٹا کی صدائیں آئیں گی۔۔۔حکومت پنجاب نے بسنت منانے کا فیصلہ کرلیا۔۔آئندہ سال فروری کے دوسرے ہفتے لاہور میں بسنت کا تہوار منایا جائے گا۔۔۔بسنت کے حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو بسنت منانے کے قواعد و ضوابط طے کریگی۔۔ برسوں بعد آسمان پر رنگ بکھریں گے۔۔پھرسے بوکاٹا کی صدائیں آئیں گی کیونکہ حکومت پنجاب نے بسنت منانے کا فیصلہ کرلیاہے۔۔۔ صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے لاہوریوں کوRead More


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مصر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد قطر پہنچ گئے۔۔

 آرمی چیف نے امیر قطر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کیں۔۔۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کے قومی دن کے حوالے سے دوحہ میں منعقد پریڈ میں شرکت کی اور قطر کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل غنیم بن شاہین کو شاندار پریڈ کے انعقاد پر مبارکباد دی ،،،،،، جنرل قمر جاوید باجوہ نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات بھی کی آئی ایس پی آر کے مطابق امیر قطر نے افغانستان سمیت علاقے میں استحکام کے لیے پاکستان کے مثبتRead More


بھارتی فوج کی ایک بار پھرلائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی۔۔۔ پاک فوج کا منہ توڑ جواب

بھارتی فوج کی ایک بار پھرلائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی۔بھارتی فوج کی راولاکوٹ سیکٹر میں فائرنگ سے 2شہری زخمی ہوگئے۔۔۔بھارتی فوج نے شہری علاقے کو نشانہ بنایا۔۔زخمیوں میں 16سالہ محمدعدنان اور 45سالہ محمد رشید شامل ہیں۔۔ پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا۔۔ 


اسلام آباد کےاسکولوں میں75 فی صد بچیاں آئس نشہ کر رہی ہیں۔۔۔ وزیر مملکت کا سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد کےاسکولوں میں75 فی صد بچیاں اور45 فی صد بچے آئس نشہ کر رہے ہیں۔ وزیر مملکت شہریار آفریدی نے سنسنی خیز انکشاف کیا کہ اسکولوں کی کینٹینوں میں آئس بک رہی ہے۔بچے آئس نشہ بستوں میں لے کر گھوم رہے ہیں۔والدین بچوں پرنظر رکھیں۔ کچھ اسکولوں میں 75 فی صد بچیاں اور 45 فی صد بچے آئس نشہ کر رہے ہیں۔ شہریار آفریدی کے انکشاف نےدارالحکومت کو ملک کا سب سے بڑا ڈرگ کیپٹل بنادیا وزیرمملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی نے سنسنی خیز انکشافات میں ہے کہ بعض اسکولوںRead More