Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Wednesday, December 12th, 2018

 

گوکل پر سال2018میں پاکستان کے اندر ٹاپ ٹین متلاشی شخصیات کون سی رہیں؟؟؟

دنیا کی سب سے بڑی اور معتبر سرچ انجن گوگل نے سال 2018 میں پاکستان کے اندر سرچ کی جانے والی 10 بڑی شخصیات کی فہرست جاری کردی۔ گوگل یہ فہرست ہر سال کے آخری مہینے کے وسط تک شائع کرتا ہے۔ گوگل نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے تمام ممالک کی فہرست بھی جاری کرتا ہے۔ گوگل جہاں سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کرتا ہے، وہیں 10 بڑے مسائل اور فلموں کی فہرست بھی جاری کرتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستانی سارا سال 5Read More


مذہبی آزادی سے متعلق فہرست، پاکستان پابندی سے مستثنیٰ قرار

امریکا نے پاکستان کا نام مذہبی آزادی سے متعلق خصوصی تشویش والے ممالک کی فہرست میں شاملہونے کے باوجود اسے پابندی سے مستثنیٰ قرار دے دیا۔ ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے امریکی سفارتحانے کے ترجمان نے بتایا کہ امریکا نے خصوصی تشویشی ممالک کی فہرست (سی پی سی) میں پاکستان کا نام شامل ہونے کے باوجود اس پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سفارتخانے کے ترجمان نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ جن ممالک کو اس فہرست پر ڈالا گیا ہے ان کے اپنے چیلنجز ہیں اور سبRead More


آئی ایم ایف کی ہدایات کی ضرورت نہیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ہدایات اور شرائط سے قبل ہی ملکی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے روپے کی قدر میں کمی، شرح سود اور گیس و بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا تھا۔ اسد عمر نے کہا کہ ہم نے اپنی حکومت کے پہلے 100 روز میں ملکی معیشت کی بہتری کے لیے خود متعدد اقدامات کیے اور اس کے لیے ہمیں عالمی مالیاتی ادارے کی ہدایات کی ضرورت نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کو انٹرویو میں انہوںRead More


مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں نے این آر او مانگا، مراد سعید کا دعویٰ

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے مواصلات نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھ سے مسلم لیگ(ن) کے 7 رہنماؤں نے این آر او مانگا ہے لیکن کسی کو این آر او نہیں ملے گا اور مقدمات چلتے رہیں گے۔ قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پروڈکشن آرڈر پر شرکت کی، تاہم اجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مراد سعید کا کہنا تھاRead More


ن لیگ کی خواجہ برادران کو بروڈکشن آرڈر نہ ملنے پر ایوان میں ہنگامہ آرائی کی دھمکی

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوئے تو ایوان نہیں چلے گا۔ مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف کی زیرصدارت (ن) لیگ کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی گرفتاری کے معاملے پر غورکیاگیا۔ اس موقع پر اجلاس میں کہا گیا کہ بدترین انتقامی کاروائیاں قانون، انصاف اور شفافیت کی دھجیاں اڑارہی ہیں، اگر خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوئےRead More


Three hours to save her job: May tries to quell revolt by hinting

Theresa May tried to quell the Tory revolt today by delivering a broad hint that she won’t be in charge at the next general election. Acknowledging widespread unhappiness among MPs, the Prime Minister insisted the no confidence vote tonight is ‘not about who leads the party into the next election’. The signal from Mrs May that she is ready to step down once Brexit is delivered came after she vowed to fight with ‘everything I’ve got’ to beat the Eurosceptic coup bid. The contest is being held after hardliners securedRead More