Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Tuesday, December 4th, 2018

 

Captain Marvel learns about her true origins in the new trailer

The second trailer for Captain Marvel, Marvel’s first female superhero movie, is out. And while it keeps the mystery, it lets us know what to expect from the movie. Before revealing the plot, the trailer makes sure to justify a shot in the previous trailer where Denvers punches an old lady. We called it, folks! She was indeed a Skrull, set to destroy Captain Marvel. Captain Marvel takes the idea of origin stories in a different direction. Carol – played by Brie Larson – is already a skilled warrior but has amnesiaRead More


سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی میت کو آخری دیدار کے لیے کیپیٹل ہل پہنچا دیا گیا

سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی میت کو آخری دیدار کے لیے کیپیٹل ہل پہنچا دیا گیا ،،بُش سینئرکی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ کل ادا کی جائیں گی امریکا کے 41 ویں صدر،،،الوداع بُش سینئر۔۔۔ امریکی پرچم میں لپٹے آنجہانی صدر کے تابوت کو میری لینڈ سے ائیرفورسز کے خصوصی طیارے سے واشنگٹن لایا گیا، اورسرکاری پروٹوکول کے ساتھ کیپٹل ہل پہنچایا گیا نیٹ آخری دیدار سے قبل انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے توپوں کی سلامی بھی دی گئی، کیپٹل ہل میں ان کی یادRead More


مظاہرین کا احتجاج رنگ لے آیا۔۔۔ فرانسیسی صدر نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد اضافہ واپس لے لیا۔۔۔

فرانس میں پٹرولیم مصنوعات پرعائد ٹیکسزکےخلاف ملک میں کئی ہفتوں سے جاری احتجاج رنگ لےآیا۔۔حکومت نے پرتشدد عوامی احتجاج کے بعد ایندھن پر عائد کردہ ٹیکسز کافیصلہ 6 مہینےکےلئےمؤخر کردیا۔۔وزیراعظم کےایڈوارڈفلپ نےٹیکسزمیں اضافے کا فیصلہ واپس لینےکااعلان کیا۔۔ٹیکسز کی منسوخی کے حکومتی فیصلے کو صدر ایمانیول میکخواں کے برسراقتدار آنے کے بعد پہلا یوٹرن قرار دیا جارہا ہے۔پٹرولیم مصنوعات کے باعث احتجاج میں اب تک 4 افراد ہلاک ہوچکےہیں۔۔جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ اورپولیس کےساتھ جھڑپوں کے نتیجے میں اہلکاروں سمیت سیکڑوں افراد زخمی ہوئے۔


سائنس کی دنیا میں ناسا کی ایک اور کامیابی

سائنس کی دنیا میں ناسا کی ایک اور کامیابی۔۔بینو نامی شہابیےپربھیجا گیاخلائی مشن “اوسرس ریکس” کامیابی سے پہنچ گیا۔۔ اوسرس شہابیےسےنمونےاکھٹےکرکےواپس زمین پربھیجےگا امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کا سائنس کی دنیا میں ایک اور مشن کامیاب ہوگیا۔۔بینو نامی شہابیے پربھیجاجانےوالا خلائی مشن اوسرس ریکس دو سال بعددوارب میل کا فاصلہ طےکرنےکےبعد کامیابی سےپہنچ گیا۔ستمبر 2016 میں ‘اوسرس ریکس’ نامی خلائی مشن کو بھیجاگیاتھا۔۔‘اوسرس ریکس’ بینو سےنمونے جمع کرے گا اور انہیں واپس زمین تک بھیجے گا۔۔ بھیجےگئےنمونوں کاتجزیہ کرنےکےبعد سائنسدان اس بات کا مشاہدہ کریں گے کہ آیا شہابیےRead More


امریکی صدر ٹرمپ کا اپنے درینہ ساتھی کو جیل میں ڈالنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اپنےہی ساتھیوں پربرسنےلگے۔۔ٹرمپ نےاپنےسابق وکیل مائیکل کوہین کو جھوٹ بولنےپرطویل عرصے تک جیل میں قید رکھنےکامطالبہ کردیا۔۔کوہین نےکانگریس کےسامنےاعتراف کیاتھا کہ انتخابی مہم میں ٹرمپ کےکہنےپرروس کےساتھ معاہدےکئے گئے۔۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےمشکل میں اپنےہی ساتھیوں سے منہ موڑنےلگے۔۔۔ٹرمپ نے کانگریس کے سامنے جھوٹ بولنے پر اپنے سابق وکیل مائیکل کوہین کو ’طویل عرصے تک قید‘ میں رکھنے کا مطالبہ کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویئٹ میں کہا ’آپ کا مطلب ہے کہ وہ فراڈ، بینک قرضے، ٹیکسز اور تمام وہ چیزیں کریں جو خوفناک ہوں اورRead More


ایران نے امریکا کو کھری کھری سنادی

ایران اور امریکا کےدرمیان تیل کی پیداوار اور برآمدگی پرٹھن گئی ہے۔۔ایرانی صدر حسن روحانی نےامریکا کو دھمکی دیتے ہوئےکہاکہ اگر امریکا نےایران تیل کی برآمد کو روکا توایران بھی جوابی کاروائی کرے گااور پھرکوئی ملک تیل برآمدنہیں کرسکےگا روحانی نے کہاکہ ’ امریکا کو علم ہونا چاہیے کہ وہ ایران کے تیل کی برآمد روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتا‘۔ہم اپنا تیل فروخت کر رہے ہیں اور جاری رکھیں گے۔اگرکسی نےہماری تیل کی برآمدات کوروکنےکی کوشش کی توخلیج فارس سےکوئی بھی تیل برآمد نہیں کرسکےگا۔


افغان سیکیورٹی فورسز کا طالبان کے خلاف آپریشن

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کا طالبان کے خلاف آپریشن۔۔ غزنی میں72جنگجو مارے گئے،،، صوبہ سرائے پل اورضلع صیاد کا پولیس چیف ساتھیوں سمیت طالبان کے حملے میں ہلاک ہو گیا، افغانستان کےصوبےغزنی میں سیکیورٹی فورسزکا طالبان کےخلاف فیصلہ کن لڑائی۔۔ اتحادی افواج اور افغان فورسزکےمشترکہ آپریشن میں طالبان کے72 جنگجوہلاک ہوگئے۔۔آپریشن میں طالبان کےٹھکانوں پرفضائی بمباری بھی گئی۔۔افغان حکام کےمطابق آپریشن غزنی کےتین اضلاع میں کیاگیا۔۔آپریشن میں طالبان کے اسلحہ کےگوداموں کو بھی نشانہ بنایاگیا جس میں بڑی تعداد میں اسلحہ کےذخیرہ کو بھی تباہ کیاگیا صوبہ سرائے پل میںRead More