Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Sunday, December 2nd, 2018

 

امریکا اور چین نے تجارتی جنگ بندی کا معاہدہ کرلیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی درآمدی مصنوعات پر 25 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ 90 دن تک معطل کردیا۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چین اور امریکا کے مابین ’تجارتی جنگ بندی‘ کا عارضی معاہدہ بیونس آرئس میں جی 20 سمٹ کے دوران طے پایا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق بیونس آرئس میں عشائیہ کے دوران امریکا کے صدر نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کو تجارتی تنازع حل کرنے کے لیے مہلت دی۔ دوسری جانب ڈونلڈٹرمپ نے جی 20Read More


شاہ محمود قریشی کا سشما سوراج کو ترکی بہ ترکی جواب

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کے ’گوگلی‘ سے متعلق بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کے نزدیک سکھ برادری کے جذبات کا کوئی احترام نہیں اور آپ صرف گوگلی کراتے ہیں‘۔ واضح رہے کہ 29 نومبر کو وزیراعظم عمران خان نے اپنے دور اقتدار کے 100 روز مکمل ہونے پر کارکردگی سے متعلق خطاب کیا اور اسی تقریب کے دوران وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی تقریر کی تھی۔ شاہ محمود قریشی نے کرتارپورراہداریRead More


امریکی فوج ایک ماہ میں افغانستان خالی کرنے کے موڈ میں

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری دفاع جِم میٹس نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ افغانستان میں رواں برس کے اختتام تک جنگ ختم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن کے لیے اقوام متحدہ اور خطے کے دیگرممالک کا تعاون درکار ہے۔ سیکریٹری دفاع نے جنگ کے خاتمے سے متعلق حکمت عملی کے بارے میں وضاحت دی کہ ’اس حکمت عملی میں امریکی فوجیوں کی افغانستان سے بے دخلی شامل نہیں ہے‘۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ہماری پوری کوشش ہے کہRead More


دیسی گرل کی ولایتی تصاویر

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی امریکی گلوکار نک جونس سے شادی تقریب بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور میں منعقد ہوئی جس کی تصاویر میڈیا کے لیے جاری کردی گئیں۔پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی کی تقریبات کا آغاز 30 نومبر کو ہوا اور جودھپور کے تاریخی امید بھگوان پیلس ہوٹل میں شادی کی سنگیت کی تقریب بھی منقد ہوئی۔دونوں کی شادی کے لیے 29 نومبر کی شام سے مہمان جودھپور پہنچنا شروع ہوئے اور 30 نومبر کو امریکا سے بھی کئی مہمان جودھپور پہنچے۔ نک جونسRead More


پاکستان کی نمبر ون بیڈمنٹن پلیئر ماحور کا ایک اور اعزاز

پاکستان کی نمبر ون بیڈ منٹن پلئیر ماحور شہزاد آئی بی اے اسپورٹس ایکسیلینس ایوارڈ کی حقدار قرار پائیں۔۔۔ ماحور شہزاد نے اکاونٹنگ اینڈ فنانس میں گریجویشن بھی کر لی۔۔۔ بیڈمنٹن میں دلچسپی رکھنے والوں کا ماحور شہزاد کو مبارکباد دینے اور نیک خواہشات کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔ ماحورانٹرنیشنل بیڈ منٹن میں شرکت کے لئے نیپال روانہ ہو گئیں۔۔۔