Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Thursday, July 19th, 2018

 

سلطنت شریفیہ بچانے کے لیئے کون کون سرگرم؟

شریف خاندان کے دو اہم فرد سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم صفدر کو ایون فیلڈریفرنسز میں سزا یافتہ ہونے کے باعث اڈیالہ جیل پہنچے ایک ہفتہ ہو چکا ہے۔ دکھایا جا رہا ہے کہ سب کچھ کنڑول میں ہے ،سامنے کی حقیقت مگریہ ہے کہ انیس سو پچاسی سے قطرہ قطرہ نہیں بلکہ بجلی کی رفتار سے ترقی کرنے والی سلطنت شریفیہ پر لرزہ طاری ہے اور اس کے بچاﺅ کے لیئے شریفیہ سلطنت کے حکمران اور ان کے تیارہ کردہ مقامی و بیرونی مہرے ہرRead More


بیلجیئم : پاکستانی انتخابات کی گرمی یورپ میں بھی پہنچ گئی

پچیس جولائی کو پاکستان میں عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں لیکن اس کی گرمی یہاں یور پ میں بھی کم محسوس نہیں ہو رہی ۔ اس حوالے سے پاکستانی کمیونٹی میں روایتی جوش و خروش پایا جا رہاہے۔ لگ رہا ہے کہ جیسے انتخابی دنگل کا بگل انٹورپ، برسلز، ایمسٹرڈیم، برلن، بارسلونا اور لندن میں بھی بج رہا ہے۔ اگرچہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں اس لحاظ سے سست روی بلکہ مجرمانہ غفلت کا شکار رہیں کہ انہوں نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلوانے کے لیئےRead More