Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Saturday, July 7th, 2018

 

پی ٹی آئی کی دبنگ رہنمافردوس عاشق اعوان کا دورہ بیلجیئم و یورپ

 دبنگ انداز سے بات کرنے کے لیئے مشہور پی ٹی آئی کی خاتون رہنما فردوس عاشق اعوان نے اپنے حالیہ دورہ بیلجیئم یورپ میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت و کارکنوں سے ملاقات کی اور ان کے خیالات جانے۔ اس موقع پر لی گئی تصاویر پیش خدمت ہیں۔ تصاویر: خواجہ ظفر  


شہید برھان وانی کی قربانی رائیگان نہیں جائے گی، چیئرمین کشمیرکونسل

چیئرمین کشمیرکونسل یورپ (ای یو) علی رضاسید نے کہاہے کہ شہید برھان وانی کی قربانی رائیگان نہیں جائے گی۔ان خیالات کا اظہارانھوں نے شہید مظفربرھان وانی کی دوسری برسی کے حوالے سے یہاں برسلزاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ شہید وانی کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے علی رضاسید نے کہاکہ شہید برھان وانی کشمیرکے ایک عظیم سپوت تھے اور ان کی شہادت نے جدوجہد آزادی کشمیر میں ایک نئے باب کا اضافہ کیاہے۔ شہداءنے تحریک آزادی کو تقویت بخشی ہے اور ہم شہدائ کی قربانیوں کو کبھی بھیRead More


وانی کی برسی سے قبل مقبوضہ کشمیر میں بھارت گردی: بچی سمیت تین شہید

جنت نظیرمقبوضہ وادی کشمیر میں حریت رہنما برہان وانی کی دوسری برسی سے قبل چھ لاکھ بھارتی فوج کی روایتی بھارت گردی کے باعث ایک کم سن بچی سمیت مزید3 کشمیری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ بھارتی جارحیت پر کا نشانہ بننے والوںکی نماز جنازہ کے بعد ہزاروں افراد نے شدید احتجاج کیا اور بھارت مخالف نعرے لگائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ہفتہ کو بھارتیب سیکورٹی فورسز نے مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک کم سن بچی سمیت تین کشمیری شہید ہو گئے جبکہRead More