Main Menu

Wednesday, May 23rd, 2018

 

پولیس ایک کیس کی دو ’ایف آئی آر‘ درج نہ کرے: سپریم کورٹ کا حکم

پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ (سپریم کورٹ)نے فوجداری مقدمات میں پولیس کو ہدایت جاری کرتے ہوئے ایک واقعہ کی 2 یا اس سے زائد فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرنے سے روک دیا۔عدالتِ عظمیٰ نے فیصلے میں کہا ہے کہ نامزد ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد یا مواد آنے تک اسے گرفتار نہ کیا جائے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ پہلی ایف آئی آر کے اندراج کے بعد دوسری ایف آئی آر رجسٹر کرنےRead More