Main Menu

Thursday, May 3rd, 2018

 

شکیل آفریدی کے معاملے پر امریکا کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں کی جارہی: دفتر خارجہ

پاکستان نے حسین حقانی کے بدلے شکیل آفریدی کی رہائی کے حوالے سے میڈیا میں چھپنے والی رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکیل آفریدی کے معاملے پر امریکا کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں کی جارہی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے جمعرات کو ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے شکیل آفریدی کی رہائی کے حوالے سے رپورٹ کو مسترد کیا اور کہا کہ حسین حقانی کے بدلے شکیل آفریدی کی رہائی کیلئے امریکا کے ساتھ کوئی ڈیلRead More