Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Tuesday, November 21st, 2017

 

مباحثہ: جی سی یو میں پرانی اورنئی نسل کے ما بین ٹا کرا

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورمیں اولڈ راوئینز یونین کے زیرِ اہتمام” اولڈ بمقابلہ نوجوان راوئینز“ مباحثہ کا انعقاد ،مباحثہ کا موضوع ”پرانی نسل نے قوم کوما یو س کیا “ہے۔ مبا حثہ کی صدارت اولڈ راوین یو نین کے صدر قا ضی آفاق حسین نے کی ،جبکہ وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ مہمان خصوصی تھے۔مبا حثہ میں اولڈ راوین یو نین اور طلباءکی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اولڈ راوین کی جا نب سے نا مورشاعر اور روڈ سکا لر ارشاد اللہ خان ،ممتاز سکا لرڈاکٹر عرفہ سیدہ زہرہRead More


بیلجیم ایمبیسی کے زیرِ اہتمام محفلِ ذکر نبی آخر الزماںﷺ

ربیع الاول کے مبارک مہینے کی مناسبت سے سفارتخانہ پاکستان برسلز نے محفلِ ذکرِ نبی آخرالزماںﷺکا اہتمام کیا ہے۔ سرکارِ دوعالمﷺکے یوم ولادت کے حوالے سے یہ پاکیزہ محفل 8 دسمبر 2017 بروز جمعہ بوقت   4 بجے شام  بمقام  سفارتخانہ پاکستان برسلز 57 Avenue Delleur, 1170 Brussels میں منعقد ہو گی۔ ایمبیسی کی جانب سے تمام کمیونٹی کو بمعہ اہل وعیال کو شریک محفل ہونے کی دعوت دی گئی ہے۔ خواتین کے لیے علیحدہ نشِست کا بندوبست ہو گا۔


 روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی، نسلی بنیادوں پر غیر انسانی سلوک قرار:ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ طویل عرصے سے جاری امتیازی سلوک کو نسلی بنیادوں پر غیر انسانی سلوک قرار دے دیا۔ اس سے قبل اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں اور مبصرین کا کہنا ہے کہ فوجی کارروائی نسل کشی کی مہم کے لیے شروع کی گئی، تشدد کی کارروائیوں، دھمکیوں اور گھروں کو جلا کر روہنگیا مسلمانوں کو مجبور کیا گیا کہ وہ اپنی کمیونٹی چھوڑ دیں۔  ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ میں سوالات اٹھائے گئے ہیں کہ جو لوگ فوج کے کریک ڈاونRead More