Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Tuesday, February 7th, 2017

 

علی چلڈرن اینڈ سرجیکل ہسپتال کے سٹاف اور ریسکیونمائندوں کی مشترکہ تربیتی مشق

علی چلڈرن اینڈ سرجیکل ہسپتال کے سٹاف اور ریسکیونمائندوں کی مشترکہ تربیتی مشق علاقہ مکینوں کو صحت کی جدید سہولیات فراہم کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے، رانا عامر رضا کا عزم مانگا منڈی (رانا اسامہ عامر سے )علی چلڈرن اینڈ سرجیکل ہسپتال کے چیف آپریٹنگ آفیسر رانا عامر رضا نے کہا ہے کہ ریسکیو1122 کی تربیتی مشق سے سٹاف کے کام کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی جبکہ ریسکیونمائندوں اور ہسپتال انتظامیہ کے مابین تعاون کی اس فضاکا اصل فائدہ علاقہ مکینوں کو صحت کی معیاری سہولتوںRead More


  پولیس والوں کے قاتل بڑے ایوانوں میں بیٹھے ہیں: آئی جی سندھ

سندھ پولیس کے سربراہ ،انسپکٹر جنرل (آئی جی) اللہ ڈنو خواجہ(اے ڈی خواجہ) نے کہا کہ1995-1996 میں کراچی میں کامیاب آپریشن سرانجام دینے والے پولیس افسران کو چن چن کر قتل کیا گیا اور ان کو مارنے والے اب بھی بڑے بڑے ایوانوں میں بیٹھے ہیں۔ آئی جی نے انگریز دور سے نافذ پولیس قوانین میں تبدیلی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کو رینجرز یا فوج کی بیساکھیوں پر کب تک چلایا جائے گا؟آئی جی سندھ کے مطابق لوگوں کی پولیس سے بہت توقعاتRead More