Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Tuesday, January 17th, 2017

 

بھارت کی بولتی بند:مشرقی سرحدوں پر پاکستان کا دفاع مضبوط سے مضبوط تر

بیتا سال جہاں کشمیریوں پر کیئے جانے والے بھارتی ظلم وستم کے باعث قوم کے لیئے اداسی کا باعث بنا، وہیں پاک چین اقتصادی راہدری جیسے گیم چینجرمنصوبے کے آگے بڑھنے اور آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں پر کاری ضربوں کی کامیابیوں کے حوالے سے تاریخ کے مینار پر روشن قمقمے کی طرح جگمگاتا رہے گا۔اب نئے سال میں پاکستان کو ایک بہت بڑے چیلنج کا سا منا ہے اور وہ یہ ہے کہ متکبر ہمسائے بھارت کی بولتی کیسے بند کی جائے۔ بھارتی ریاست گجرات میں ہزاروں مسلمانوںRead More


عوامی نمائندے اپنے لیڈروں کے رحم وکرم پر

عوامی نمائندے اپنے لیڈروں کے رحم وکرم پر کب اور کس حد تک اختیارات ملیں کس کو خبر رپورٹ ۔ خواجہ فرخ سعید عدالتی احکامات اور اپوزیشن کے دباو میں آکر بلدیاتی الیکشن کے جال میں پھنسنے والی مسلم لیگ ن حکومت کے لیئے منتخب میئرز کو اختیارات اور فنڈز کا اجرا ایک نیا مسئلہ بن گیا ۔ پاکستان بھر کی طرح پنجاب میں بھی لوکل باڈی الیکشن کے تمام مراحلہ اختتام پذیر ہوچکے ہیں اور اس کے نتیجہ میں لاہور میں مبینہ طور پرایازصادق گروپ اور فیصل آباد میںRead More


آگیا آگیا: جیت پاکستان، سیاست پاکستان کا پہلا تعارفی ایڈیشن آ گیا

جیت پاکستان اور سیاست پاکستان کے صحافتی سفر کا اہم قدم ۔خدا کے فضل وکرم اور دوست احباب کے تعاون اور دعاﺅں سے آج جیت پاکستان ڈاٹ کوم اور سیاست پاکستان ڈاٹ کو م کا پہلا تعارفی ایڈیشن شائع ہو گیا۔ اس ایڈیشن میں اہم شخصیات سے لیکر مقامی سطح کے نمائندوں، کھلاڑیوں اور منتظمین کی آواز اور ان کے کارناموں کو جگہ دی گئی ہے۔ حالات ِ حاضرہ اور پاکستان کی معاشی اور کھیلوں کے میدان میں مشکلات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ فوٹو گیلری میں سال بھر کے واقعاتRead More


ترکی کے شہر استنبول کے نائٹ کلب حملے کا مشتبہ حملہ آورگرفتار

ترکی کی سیکورٹی فورسز نے ایک کامیاب آپریشن کے بعد سال نو کے موقع پر استنبول کے نائٹ کلب میں دہشت گردی کرنے والے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترک اخبار حریت اورڈیلی میل کے مطابق عبدالقادر ماشاری پوف کی عمر چونتیس برس ہے اور وہ ازبک شہری ہے جو غیر قانونی طریقے سے ترکی پہنچنے میں کامیاب ہوا۔ ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ آور نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ گرفتار دہشت گرد کو استنبول کے نائٹ کلب سے پچیس میلRead More


پاناما لیکس کیس:جدہ فیکٹری کی ملکیت پر الگ الگ بات کی گئی: عدالتِ عظمیٰ

پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ(سپریم کورٹ) میںپاناما لیکس کیس کے حوالے سے سماعت کرنے والے لارجر بنچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ اس کیس میں معاملہ استثنیٰ کا نہیں بیانات میں تضاد کا ہے ، جدہ فیکٹری کی ملکیت پر باپ اور بیٹے نےالگ الگ بات کی ، والد سچا ہے یا بیٹا؟ منگل کے روز ہونے والی سماعت میں نواز شریف کے وکیل نے دوسرے روز بھی اپنا اصرار جاری رکھا کہ اسمبلی میں تقریر پر وزیراعظم کو استثنیٰ حاصل ہے۔ عدالت کا کہنا تھاRead More