National News قومی خبریں
اردن کے انسٹیٹیوٹ نے عمران خان کو ’’سال کی بہترین شخصیت‘‘ قرار دے دیا

اسلام آباد: اردن کے رائل اسلامی اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے دنیا کے سب سے زیادہ قابل مسلمانوں کی اپنی حالیہ فہرست میں وزیر اعظم عمران خان کو ’سال کی بہترین شخصیت‘ نامزد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رائل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز نے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں فلسطین سے تعلق رکھنے والی امریکی کانگریس کی رکن راشدہ طالب کو ’سال کی بہترین عورت‘ قرار دیا ہے۔ مصر کے دارالحکومت قائرہ میں امریکی یونیورسٹی کے پروفیسر ایس عبداللہ نے کہا کہ کرکٹ ایک کھیل جس کی میں نے ہمیشہ خوبصورتی اور شدید مسابقتی کھیلRead More