FAR FROM HOME وطن سے دور
وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ اور عالمی میڈیا

وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ امریکہ کو عالمی میڈیا بشمول امریکی میڈیا نے بھرپور کوریج دی ہے۔ امریکہ کے مؤقراخبار نیویارک ٹائمز نے وزیراعظم عمران خان اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کے حوالے سے صفہ اول پر بڑی سرخی لگاتے ہوے لکھا کہ ’’ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان مسٔلہ کوجلد حل کرنے لے لیے پاکستان سے تناؤ کم کرنے کوشش‘‘ ساتھ ہی امریکی جریدے نے اپنی خبر میں ٹرمپ کے پچھلے سال کے ٹوئٹ کو بھی جگہ دی جس میں انہوں نے پاکستان پر الزام لگایا تھا کہ اسلام آباد نے امداد کے بدلے امریکہ سے ’’جھوٹ بولا اوردھوکہ‘‘Read More