Entertainment
کبھی ہمت نہیں ہارنا چاہتے تو یہ فلمیں دیکھیں

کیا آپ ایسی فلموں کو دیکھ دیکھ کر بیزار ہوچکے ہیں جو کسی قسم کا تاثر مرتب نہیں کرپاتیں؟ یا تفریح تو فراہم کرتی ہیں مگر ان میں حقیقی پیغام نہیں ؟ اگر ہاں تو آپ ان فلموں کو ضرور دیکھیں جو درج ذیل دی جارہی ہیں جو آپ کو متاثر کرنے کے ساتھ کسی مقصد یا زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے پرعزم بھی بنائیں گی۔ یہ ہر دور کی سب سے بہترین متاثر کن فلمیں ہیں یا نہیں اس کا فیصلہ تو ہم نہیں کرسکتے مگر یہ ضرور کہہ سکتے ہیں کہ ان کا تاثر تادیر ذہن سےRead More