TOP INTERVIEW اہم بات چیت
لاہور میرا عشق ہے : لاہور قلندر کے مالک” فواد رانا“ کا خصوصی انٹرویو

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ”خواب“ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کو تعبیر کا روپ دینے والے لاہورقلندر کے چیئرمین فواد نعیم رانا جنھیں دنیا بھر میں کرکٹ کے شیدائی رانا فواد کے نام سے جانتے ہیں ایک کثیرالجہتی شخصیت کے مالک ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کی سپورٹ میں پہلا قدم رانا فواد نے ہی اٹھایا اورلاہور ی ہونے کے ناطے لاہور قلندرزکی ذمہ داری اپنے ذمہ لی ۔ پاکستان میں 1لاکھ 60 ہزار نوجوان کرکٹرز کو اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا موقع فراہم کیا جس سے متعدد باصلاحیت کھلاڑیوں کو نہ صرف لاہور قلندرز میں جگہ ملی بلکہ قومی کرکٹ ٹیمRead More