عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے دنیا کے سب سے بڑے جمہوریت کے چیمپئن کہلوائے جانے والے ملک بھارت کے دہشت گردو جاسوس کلبھوشن یادیو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی ہے۔ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں بدھ کو کلبھوشن یادیو سے متعلق کیس کا فیصلہ عالمی عدالت انصاف کے صدر جج عبد القوی احمد یوسف نے سنایا جس میں کلبھوشن یادیو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کرتے ہوئے مو¿قف اپنایا کہ پاکستان کی جانب سے کلبھوشن کو سنائی جانے والی سزا کو ویانا کنونشن کے آرٹیکل 36 کی خلاف ورزی تصور نہیں کیا جاسکتا۔ عالمیRead More