Provincial News صوبائی خبریں
سندھ اسمبلی سے نیا پولیس ایکٹ 2002منظور

سندھ اسمبلی میں نیا پولیس ایکٹ دوہزار دو منظورکرلیا گیا، نئے ایکٹ کے تحت انگریزوں کا پولیس آئین ختم ہوجائیگا، آئی جی ۔ اے آئی جی ۔ ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کی تعیناتی کا اختیار وزیراعلیٰ کے پاس ہوگا۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر پارلیمانی امور مکیش کمار چاولہ کی جانب سے پیش کردہ نیا پولیس ایکٹ 2002 کے بل کی منظوری کا عمل شروع ہوا تو اپوزیشن اس نئے قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کرگئی، تاہم بل پیش کیا گیا تو اپوزیشن نے خوبRead More