TOP STORIES بڑی خبریں
میکسیکو میں شراب خانے کو آگ لگا دی گئی

میکسیکو میں شراب خانے کو آگ لگا دی گئی۔۔۔ 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔۔۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔۔۔ میکسیکو کے ساحلی شہر میں حملہ آوروں نے شراب خانے کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں8 خواتین سمیت 23 افراد ہلاک ہو گئے۔۔۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملہ ریاست ویراکروز کے ساحلی علاقے میں کیا گیا جس میں 13 افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔۔۔ عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ حملہ آوروں نے شراب خانے کو آگ لگانے سے پہلے فائرنگ بھی کی۔۔۔ ویراکروز حکام نے شراب خانے میں آتشزدگی کے پیچھے گینگRead More